بند گوبھی گوشت بنانے کا طریقہ

بند گوبھی گوشت بنانے کا طریقہ

آج ہم سیکھیں گے بند گوبھی گوشت جو 15 منٹ کی تیاری کے بعد 50 منٹ میں تیار ہو جانے والی مزےدار ڈش جو کے چار افراد کے لیۓ بہت ہی مزے کی ریسپی ہے۔

بند گوبھی گوشت بنانے کے لیۓ اجزاء

گوشت ایک کلو
گھی تین پاؤ
زیرہ آدھا چمچ
لونگ 6سے 8 عدد
دار چینی 3سے 4 ٹکڑے
ادرک لہسن کا پیسٹ دو چمچ
پیاز چوپ کیا ہوا ڈیڑھ چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
دھنیا ثابت ایک چمچ
سرخ مرچ پاوڈر 2 چمچ
بند گوبھی ایک عدد درمیانے سائز کی
ہلدی آدھا چمچ
سیاہ مرچ 1 چمچ
دہی آدھا کلو
نمک حسب ذائقہ
ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا آدھی گٹھی

بند گوبھی گوشت بنانے کی ترکیب

پہلے گوشت کو گھی میں بھون کر رکھ لیجئے اور اس گھی میں کرم کلہ کتر کر خوب تلئے اور اس میں بھنا ہوا گوشت اور پسی ہوئی ہلدی ملا کر خوب بھونئے۔پھر تھوڑی دیر کے بعد تھوڑا سا پانی ڈال کر ڈھانپ دیجئے۔جب تیار ہو جائے تو اس وقت ہرا دھنیا کتر کر اور مصالحہ چھڑک دیں ، تیار ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *