مولی پالک بنانے کا طریقہ

مولی پالک بنانے کا طریقہ

مولی کی سلاد اور مولی کے پراٹھے تو آپ نے بہت مرتبہ کھاۓ ہوں گے آج ہم بنائیں گے مولی پالک کا سالن جس کی تیاری میں 10 منٹ پکانے میں 15 منٹ اور یہ 4 افراد کے لیۓ بہت ہی کم وقت میں تیار ہو جانے والی زبردست ڈش ہے۔

مولی پالک بنانے کےلیۓ اجزاء

پالک ایک کلو
مولی تین پاؤ
ہری مرچیں 10 عدد
لال مرچیں 1 چمچ
نمک حسب ذائقہ
گھی تین چھٹانک

مولی پالک بنانے کی ترکیب

پالک کو سل پرپیس کررکھ لیں مصالحہ تیار کریں۔پھر اس میں مولی کے کتلے ڈال کر اوپر سے ساگ بھی ڈال دیں۔مولی کو دم پر لگانے کے بعد ہری مرچیں کاٹ کر ڈالیں اور خوب بھونیں۔جب گھی سالن چھوڑنے لگے تو چولہے سے اتارلیں۔اب سالن تیارہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *