نوڈلز بنانے کا طریقہ

نوڈلز بنانے کا طریقہ

15 منٹ کی تیاری کےبعد صرف اور صرف 10 منٹ میں پکائیں مزیدار نوڈلز اور اپنے بچوں کے ہی نہیں اپنے مہمانوں کے بھی دل جیت لیں۔تو چلتے ہیں اپنی آج کی ریسپی کی طرف اور بناتے ہیں مزیدار نوڈلز۔

نوڈلز بنانے کے اجزاء

چکن آدھا کلو2
نوڈلز 2 پیکٹ
ادرک، لہسن پیسٹ 1 چمچ
کارن فلور 1 چمچ
سرکا 1 چمچ
کالی مرچ آدھا چمچ
تیل تلنے کے لیئے

نوڈلز بنانے کی ترکیب

مرغی کے ٹکڑوں میں پسا ہوا ادرک، کالی مرچ، نمک، لہسن، کارن فلور اور سرکہ ملا کر رکھ دیں۔نوڈلز ابال لیں۔تیل گرم کر کے اس میں مرغی براوٴن کر لیں۔پھر اس میں تمام کٹی ہوئی سبزیاں ڈال دیں۔اتارنے سے پہلے تیار شدہ ساس اور ابلی ہوئی نوڈلز ڈال کر دم پر رکھیں اور گرما گرم پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *