ٹماٹروں کا شوربہ/گودا بنانے کا طریقہ

ٹماٹروں کا شوربہ/گودا بنانے کا طریقہ

آج ہم بنائیں گے تازہ ٹماٹروں کا شوربہ/گودا بنانے کی ترکیب جس کی تیاری میں 5 منٹ اور  پکانے میں صرف 3 منٹ لگتے ہیں۔

تازہ ٹماٹروں کا شوربہ / گودا بنانےکے اجزاء

2 عدد درمیانے سائز کے حامل ٹماٹر

تازہ ٹماٹروں کا شوربہ / گودا بنانے کی ترکیب

ایک بڑے برتن میں پانی ابالیں۔تیز دھار چاقو کی نوک کے ساتھ ٹماٹروں کی آنکھیں (Eye) صاف کریں۔ہر ایک ٹماٹر کی بیس (Base) پر کرس کراس (Criss-Cross) کٹ لگائیں۔3 تا 4 منٹ تک انہیں ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔گرم پانی سے نکال لیں۔کچھ دیر تک کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ٹماٹر جب ٹھنڈے ہو جائیں تب انہیں چھیل لیں۔رف انداز میں کاٹ لیں۔ایک بلینڈر میں ہموار شوربے / گودے میں بلینڈ کریں۔بوقت ضرورت استعمال کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *