پایا کُنہ بنانے کا طریقہ

پایا کُنہ بنانے کا طریقہ

پایا کُنہ بنانے کے لیۓ اجزاء

بکرے کا پائے چار عدد
گوشت آدھا کلو (بغیر ہڈی کے)
پیاز دو عدد (درمیانی کاٹ لیں)
تیل آدھا کپ
لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر دو چائے کے چمچ
ہلدی آدھا چائے کا چمچ
نمک دو چائے کے چمچ
لہسن ادرک دو چائے کے چمچ
کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
دہی آدھا کپ
آٹا ایک کھانے کا چمچ
پانی آدھا کپ

پایا کُنہ بنانے کی ترکیب

دیگچی میں پائے، گوشت، تیل ، پیاز، لال مرچ ، دھنیا ،نمک، ہلدی ، لہسن ادرک اور اتنا پانی ڈالیں کہ تمام چیزیں گل جائیں۔پھر بھون کر دہی ڈالیں۔جب دہی بھون جائے تو پانی ڈالیں تقریباً اسے ڈیڑھ کپ، جب اچھی طرح پک جائے تو پانی میں آٹا گھول کر ڈالیں۔پھر زیرہ بھون کر ڈالیں اور پانچ منٹ دم پر رکھیں۔پھر ڈش میں نکال کر نان کے ساتھ پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *