پوٹیٹو سلائس کباب کی ترکیب (مکمل طریقہ)

پوٹیٹو سلائس کباب کی ترکیب (مکمل طریقہ)

پوٹیٹو سلائس کباب بنانے کے اجزاء

ابلے ہوئے آلو کلو
ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
نمک حسب ذائقہ
اجینو موتو چائے کا چمچہ
بیسن چار کھانے کے چمچے
پسی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ کھانے کا چمچہ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ                          تیل حسب ضرورت

پٹیٹو سلائس کباب بنانے کا ترکیب:

ابلے ہوئے آلوؤں میں نمک، کالی مرچ ،اجینو موتو، پسی مرچیں اور سویا سوس ملا لیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس بھگو لیں اور آلوؤں کے ساتھ ملا لیں۔ اس تیار آمیزے سے کباب بنا لیں۔ بیسن میں تھوڑا سا پانی ڈال کر گاڑھا پھینٹ لیں ۔ فرائی پین میں تیل گرم کر یں اور کباب دھیمی آنچ پر سنہرا ہونے تک تل لیں۔ آلوؤں سے تیار کی ہوئی یہ ذائقے دار ڈش گھر کے ہر فرد کو پسند آئے گی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *