ڈرائی چکن نوڈلز بنانے کا طریقہ

ڈرائی چکن نوڈلز بنانے کا طریقہ

نوڈلز تو آپ نے بہت مرتبہ کھاۓ ہوں گے آج ہم آپ کو نوڈلز بنانے کی بہت ہی آسان ریسپی سیکھائیں گے ۔جھٹ پٹ بن کے تیار ہونے والے ڈرائی چکن نوڈلز۔

ڈرائی چکن نوڈلز بنانے کے اجزاء

چکن (بون لیس) 250گرام
لیموں کا رس 1چائے کا چمچہ
مارجرین 1کھانے کا چمچہ
چائنیز نمک حسبِ ذائقہ
3 کارن فلور4کھانے کے چمچے
نوڈلز(اُبال کر پانی نتھارلیں)
سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
تیل حسبِ ضرورت
نمک حسب ذائقہ

ڈرائی چکن لوڈلز بنانے کی ترکیب

چکن پہ مارجرین ‘کارن فلور ‘سفید مرچ پاؤڈرا ور نمک لگا کر 20منٹ فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں ۔فرائی کی ہوئی چکن ‘نوڈلز ‘چائنیز نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *