کارن نوڈلز بنانے کا طریقہ

کارن نوڈلز بنانے کا طریقہ

کارن نوڈلز بنانے کے لیۓ اجزاء

نوڈلز 200گرام
ملی جلی سبزیاں(ابلی ہوئی) ایک پیالی
کارن (پسے ہوئے) ایک پیالی
کشمیری مرچ ایک عدد
پیاز دو عدد
پائن ایپل (تیار شدہ) دو ٹکڑے
مکھن ایک کھانے کا چمچ
وائٹ سوس ایک پیالی
ٹماٹو سوس آدھی پیالی
پنیر(کدوکش کیا ہوا) آدھی پیالی
نمک حسب ذائقہ

کارن نوڈلز بنانے کی ترکیب

مکھن گرم کر کے پیاز نرم کرلیں۔ وائٹ سوس ملائیں۔ ابلی ہوئی سبزیاں، ٹماٹو سوس، چیز اور کارن ملائیں۔ نوڈلز، پائن ایپل ، کشمیری مرچ، چار چائے کا چمچ سیرپ (پائن ایپل) اور وائٹ سوس کو مکس کریں۔ پنیر ڈال کر200ڈگری پر 20منٹ کے لئے بیک کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *