ہانڈی کباب بنانے کا طریقہ

ہانڈی کباب بنانے کا طریقہ

آج ہم بنانا سیکھیں گے بہت ہی مزے کے ہانڈی کباب جو آپ کے کھانے کی میز کی شان بڑھا دیں گے۔

ہانڈی کباب بنانے کے لیۓ اجزاء

چھوٹا گوشت کلو
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
پیاز پیسٹ تین کھانے کے چمچ
سفید مرچ ایک چائے کا چمچ
سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ
لال مرچ چائے کا چمچ
لیموں ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
پیاز(تلنے کے لئے) دو عدد
آئل 3-4کھانے کے چمچ

پودینہ اور ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے

ہانڈی کباب بنانے کی ترکیب

گوشت میں لہسن، ادرک، پیاز، سفید ، مرچ ، سوکھا دھنیا، لال مرچ، لیموں ، نمک ڈال کر رکھ دیں۔ دو گھنٹے بعد آئل گرم کر کے دو پیاز فرائی کر یں پھر مصالحے والا گوشت ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی تاکہ گوشت اچھی طرح پک جائے۔ پھر پودینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *